1

کرک میں پولیس کی بڑی کارروائی، کالعدم تنظیم کے 4 دہشت گرد ہلاک

News Discuss 
کرک میں پولیس نے بڑی کارروائی کے دوران کالعدم تنظیم کے 4 دہشت گرد ہلاک کر دئیے ۔ ڈی پی او کے مطابق پولیس کا دہشت گردوں سے صابرآباد کے علاقے میں مقابلہ ہوا، فائرنگ کے تبادلے میں 4 دہشت گرد مارے گئے https://www.24urdu.com/10-Jul-2026/177887

Comments

    No HTML

    HTML is disabled


Who Upvoted this Story